Social Media

Social Media

3.5K Posts
2.7K Followers

The Diabetes Centre

🥇 Leading the fight against diabetes.
💙 Comprehensive care: consultation, labs, & more.
📅 Book your appointment today!

ذیابیطس کے خلاف بروقت اقدام، صحت مند مستقبل کی جانب ایک اہم قدم! 💙

عالمی یومِ ذیابیطس 2026 کے موقع پر آئیے، ذیابیطس سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور بہتر کنٹرول کے لیے آگاہی کو فروغ دیں۔

ذیابیطس کی بروقت شناخت، باقاعدہ طبی معائنہ اور طرزِ زندگی میں مثبت تبدیلیاں بیماری کو بہتر طور پر قابو میں رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔

یاد رکھیں، آگاہی سے اقدام اور اقدام سے بہتر صحت ممکن ہے۔

آئیے! اس  مشن میں ٹی ڈی سی کا ساتھ دیں، اور ہمارے ساتھ مل کر ذیابیطس کو مات دیں،

#WorldDiabetesDay #WorldDiabetesDay2026 #DiabetesAwareness #EarlyActionOnDiabetes #DiabetesCare #TheDiabetesCentre
مریضوں کے لیے بڑی خوشخبری! 💙

ٹی ڈی سی انٹرنیشنل ہسپتال اب پنجاب لائف انشورنس کمپنی کے پینجاب ہیلتھ انشورنس پروگرام میں شامل ہے، جس کے تحت اہل مریض معیاری طبی سہولیات سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

ذیابیطس اور اینڈوکرائن کے علاج سمیت طبی خدمات تک بہتر رسائی کے لیے ٹی ڈی سی انٹرنیشنل ہسپتال کا انتخاب کریں۔

📍 ٹی ڈی سی انٹرنیشنل ہسپتال، پھلگراں اسٹاپ، ٹول پلازہ کے قریب،
مری ایکسپریس وے، اسلام آباد

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 
0334-5228819

\#TDCInternationalHospital #PunjabLifeInsurance #HealthInsurance #DiabetesCare #HealthcareForAll #PatientCare #Islamabad

جگر کی صحت کے لیے بروقت تشخیص ضروری ہے! 💙

ٹی ڈی سی انٹرنیشنل ہسپتال اور ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کے اشتراک سے ہیپاٹائٹس سی کی مفت اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اپنی صحت کی حفاظت کریں اور اس مفت سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

📅 تاریخ: 26 اور 29 اکتوبر 2026

📍ٹی ڈی سی انٹرنیشنل ہسپتال، پھلگراں اسٹاپ، ٹول پلازہ کے قریب، مری ایکسپریس وے، اسلام آباد

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
 0334-5228819

#HepatitisC #FreeScreeningCamp #LiverHealth #TDCInternationalHospital #HealthAwareness #Islamabad
October is Breast Cancer Awareness Month 💗

Awareness can save lives. Early detection of breast cancer plays a vital role in timely diagnosis and treatment. Knowing the signs, staying informed, and seeking medical advice when needed can make a meaningful difference.

🎗️ Spread awareness. Encourage screening. Support every woman in her journey.

Together, let’s inspire hope and promote a healthier future.

\#BreastCancerAwareness #BreastCancerAwarenessMonth #EarlyDetectionSavesLives #WomenHealth #HealthAwareness #TheDiabetesCentre